ایک کامیاب زندگی کا آغاز صحت مند مسکراہٹ سے ہوتا ہے
کیا آپ سرکاری ڈینٹل انشورنس کے حوالے سے اپنی اہلیت جاننے کے خواہشمند ہیں، اس بات
سے قطع نظر کہ آپ برسرِ روزگار ہیں؟
کیا آپ کے بچے کے دانت میں درد رہتا ہے؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ دانتوں کے علاج کے اخراجات بہت زیادہ ہیں؟
کیا آپ کی عمر 65 سال یا اس سے زیادہ ہے؟
ہمارا ماننا ہے کہ تمام بچوں کو زندگی کی صحت مند شروعات کرنی چاہیے۔ ہم بچوں اور بزرگ افراد کو نئے مریضوں کے طور پر لیتے ہیں۔ ہم تمام سرکاری فوائد کے منصوبے قبول کرتے ہیں اور اُن مریضوں کو رعایت فراہم کرتے ہیں جن کے پاس بیمہ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ آپ کا کنبہ بھی اس کا اہل ہو سکتا ہے۔ ہمارے بروشر اور ویب سائٹ پر مزید معلومات حاصل کریں۔
ہم آپ کو درجِ ذیل کے لیے مدعو کرتے ہیں
ہمارے عملے سے بات کریں
ہمارا کوئی معلوماتی کتابچہ حاصل کریں
ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے ہمیں کال کریں
ای میل کے ذریعے ہمیں اپنا سوال لکھ بھیجیں
برائے مہربانی ہم سے رابطہ کرتے وقت روانی سے انگریزی بولنے والے کسی شخص کو ہمراہ رکھیں۔
فون: 4485-713-604
ای میل: info@strathcona-health.ca
اپنا سوال لکھ بھیجیں
Special thanks to translation helper: Nizar
Related
Posted: November 2, 2022 by shs-admin
ہم BC Healthy Kids Plan قبول کرتے ہیں

Category: Save On Dental, Tips for Parents Tags: BC healthy Kids, elibility, Urdu
Choose a language
Address:
601 Keefer Street,
Vancouver, BC
V6A 3V8
For Appointment:
604-713-4485
Fax:
604-713-4465
Follow me on Twitter
Tweets by @StrathDentalRecent Posts
Like Us On Facebook
Tags